اسلام آباد (حنیف خالد) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق آر ایل این جی کنزیومر پرائس 22مئی 2022ء کی کنزیومر ٹرانسمیشن پرائس 20اعشاریہ 017امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ڈسٹری بیوشن پرائس 21اعشاریہ 83فی ملین ملین برٹش تھرمل یونٹ رہی۔ 22مئی 2022ء کو ہی سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی ٹرانسمیشن پرائس 19اعشاریہ 71اور ڈسٹری بیوشن پرائس 23اعشاریہ 78فی ملین ملین برٹش تھرمل یونٹ ریکارڈ کی گئی‘ جبکہ آنے والے 22جون میں آر ایل این جی کنزیومر پرائس کی ٹرانسمیشن قیمت ایس این جی پی ایل کی 19اعشاریہ 073اور ڈسٹری بیوشن پرائس 20اعشاریہ 76امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔ اس طرح ایک مہینے کے دوران ایس این جی پی ایل کی ڈسٹری بیوشن پرائس میں ون پوائنٹ زیرو سکس ٹو سکس امریکی ڈالر ایم ایم بی ٹی یو اور ایس این جی پی ایل کی ڈسٹری بیوشن آر ایل این جی کنزیومر پرائس میں ون پوائنٹ ون سیون نائن سیون یو ایس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...