کراچی(آئی این پی) کراچی سے پشاور جانے والا طیارہ دوران پرواز خراب موسم کی زد میں آگیا ، جس کے باعث طیارے میں موجود مسافر چیخنے لگے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالی نجی ایئرلائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، دوران پرواز اچانک موسم خراب ہوا اور طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا۔ایئر بلیو کی پرواز 602 خراب موسم کی وجہ سے پرواز ناہموار ہوگئی ، پرواز ناہموار ہونے کی وجہ سے طیارے میں موجود مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور چیخ و پکار مچ گئی۔کپتان نے حاضر دماغی اورمہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو گراونڈ کرتے ہوئے بلندی پر لے گیا۔کپتان نے پشاور ایئرپورٹ کے قریب ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرتے ہوئے فوری لینڈنگ کی اجازت طلب کی اور طیارے کو باحفاظت پشاور ایئرپورٹ اتار لیا،۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...