لاس اینجلس (اے ایف پی) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدر نے روسی حملے کی امریکی وارننگ پر کان نہیں دھرے اور تمام وارننگ کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے زیلنسکی 24 فروری کو حملے کے موقع پر تیار نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکا کی جانب سے روس کی پیش قدمی کی تمام وارننگ کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے وہ 24 فروری کو حملے کے موقع پر تیار نہیں تھے۔ امریکی صدر نے لاس اینجلس میں سیاسی فنڈ ریزنگ کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ حملے سے قبل بہت سے لوگوں کو لگ رہا تھا کہ میں روس کے بارے میں غلط سوچ رہا تھا مگر ہمارے پاس موجود معلومات اس سے برعکس تھی۔ زیلنسکی اور ان سمیت کئی لوگ یہ بات سننا پسند نہیں کر رہے تھے۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...