اسلام آباد (حنیف خالد) وزیراعظم شہباز شریف‘ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے جلد انکی میزانیہ ساز ٹیموں کی فہرستیں منگوائیں گے جنہوں نے وفاقی بجٹ 2022-23ء کی تیاری کیلئے دن رات محنت کی۔ دو ہفتے تک ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے دروازے عام مہمانوں کیلئے بند کئے رکھے‘ اسی کے ساتھ بدھ جمعرات جمعہ کو تین دن دو راتیں ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے اندر 24گھنٹے میزانیہ سازی کے کام میں بسر کی۔ انہیں کئی کئی مہینوں کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ ماضی میں یہ چھ سات تنخواہوں کے برابر بھی دیا جاتا رہا‘ لیکن ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف ان ٹیموں کیلئے ملک کی موجودہ مشکل مالی صورتحال کی بناء پر تین سے چار مہینوں کی تنخواہ کی رقم کے مساوی اعزازیہ کا اعلان کرے۔ اعزازیئے کی ادائیگی جون کی تنخواہ کے ساتھ یکم جولائی 2022ء کو حکومت کرے گی۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...