راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سی پی اوآفس راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،ایس پی ہیڈ کوارٹرز طارق محبوب نے شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے احکامات جاری کیے۔ ایک شہری کی درخواست پر ایس ایچ او نصیر آباد کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا گیا۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے کہاکہ مارک کی گئی درخواستوں پر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے کہاکہ تھانہ میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
سرائےالمگیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے کا اہم سنگ میل ڈسٹرکٹ جیل پریزن ویلفیئر سٹور فعال کر دیا...
راولپنڈی صوبائی موٹر وییکل ترمیمی بل 2026 کے نفاذسے پنجاب میں جرمانے کم اور قید کی سزائیں ختم کردی گئیں ،عوامی...
ماسکو یومِ فتح پریڈ میں پیوٹن کی نیٹو پرشدید تنقید،یوکرین جنگ جائز مقصد قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
راولپندی پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام “بنیان مرصوص، معرکۂ حق”...
راولپنڈی ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل کےلئے اردل روم کا انعقاد کیا،جس میں...
راولپنڈی 2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےاڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ،تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک ملزم...