اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) انتظامیہ کی ہدایت پر راول ڈیم چوک انٹر چینج منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کے فلائی اوور کی دیواروں کی فلنگ، آر سی سی والز، سلپس کی فلنگ سمیت دیگر ترقیاتی کام جاری ہیں۔ تعمیراتی کام اگست کے آخر میں مکمل کرکے ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا۔ انڈر پاس اور دیگر لوپس پر تعمیراتی کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
سرائےالمگیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے کا اہم سنگ میل ڈسٹرکٹ جیل پریزن ویلفیئر سٹور فعال کر دیا...
راولپنڈی صوبائی موٹر وییکل ترمیمی بل 2026 کے نفاذسے پنجاب میں جرمانے کم اور قید کی سزائیں ختم کردی گئیں ،عوامی...
ماسکو یومِ فتح پریڈ میں پیوٹن کی نیٹو پرشدید تنقید،یوکرین جنگ جائز مقصد قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
راولپندی پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام “بنیان مرصوص، معرکۂ حق”...
راولپنڈی ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل کےلئے اردل روم کا انعقاد کیا،جس میں...
راولپنڈی 2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےاڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ،تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک ملزم...