حضرو (نمائندہ جنگ) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روز مرہ کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں راتوں رات من مانے اضافے سے عام شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ گھی‘ آٹا‘ دالیں‘ آئل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے سے عوام میں پریشانی اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کے متعلقہ اداروں اور حکام کا کوئی کنٹرول نہیں رہا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کیلئے قانونی طریقہ کار اپنایا جانا چاہئے نہ کہ ازخود ہر چیز کی قیمت بڑھا دی جائے۔ ادہر صوبے بھر میں تمام بازار مارکیٹس رات ساڑھے 9بجے بند ہونے کے اعلان سے جہاں تاجر برادری پریشان ہے وہاں گھریلو صارفین بھی پریشان ہیں۔
سرائےالمگیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے کا اہم سنگ میل ڈسٹرکٹ جیل پریزن ویلفیئر سٹور فعال کر دیا...
راولپنڈی صوبائی موٹر وییکل ترمیمی بل 2026 کے نفاذسے پنجاب میں جرمانے کم اور قید کی سزائیں ختم کردی گئیں ،عوامی...
ماسکو یومِ فتح پریڈ میں پیوٹن کی نیٹو پرشدید تنقید،یوکرین جنگ جائز مقصد قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
راولپندی پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام “بنیان مرصوص، معرکۂ حق”...
راولپنڈی ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل کےلئے اردل روم کا انعقاد کیا،جس میں...
راولپنڈی 2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےاڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ،تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک ملزم...