گوجرخان (نمائندہ جنگ) انجمن پٹواریاں ضلع راولپنڈی کے صدر شبیر بھٹی کی کار تحصیل آفس کے باہر سے چوری ہو گئی،وہ تحصیل آفس کے باہر کار کھڑی کرکے اندر گئے، واپس آئے تو گاڑی غائب تھی،سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھا گیا کہ چور نے آرام سے چابی لگائی اور سروس روڈ کے ذریعے گاڑی راولپنڈی کی جانب بھگا لے گیا۔گزشتہ دنوں نامعلوم چور ایک شہری کا تھانہ گوجرخان کے گیٹ پر کھڑا موٹر سائیکل بھی لے گئے تھے۔
سرائےالمگیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے کا اہم سنگ میل ڈسٹرکٹ جیل پریزن ویلفیئر سٹور فعال کر دیا...
راولپنڈی صوبائی موٹر وییکل ترمیمی بل 2026 کے نفاذسے پنجاب میں جرمانے کم اور قید کی سزائیں ختم کردی گئیں ،عوامی...
ماسکو یومِ فتح پریڈ میں پیوٹن کی نیٹو پرشدید تنقید،یوکرین جنگ جائز مقصد قراردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
راولپندی پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام “بنیان مرصوص، معرکۂ حق”...
راولپنڈی ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل کےلئے اردل روم کا انعقاد کیا،جس میں...
راولپنڈی 2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےاڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ،تھانہ چکلالہ پولیس نے ایک ملزم...