بشریٰ انصر کا چہلم آج ہو گا

12 جون ، 2022

راولپنڈی( جنگ نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے ڈاکٹر انصر اسحاق کی اہلیہ،محمد عزیز انصر شیخ اور محمد سمیر انصر شیخ کی والدہ سابق ممبر ضلع کونسل بشری انصر کی رسم چہلم آج اتوار کو صبح دس بجے جامع مسجد عمر فاروق ہل ویو لین اڈیالہ روڈ راولپنڈی پر ہوگی۔ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کے بعد دعا ہوگی۔خواتین کیلئے انتظام رہائش گاہ ڈاکٹر انصر اسحاق مکان نمبر نو گلی نمبر دو ہل ویو اڈیالہ روڈ راولپنڈی پر کیا گیا ہے۔