دیکھو ………انور شعورؔ

اداریہ
12 جون ، 2022
جو سرد و گرم آئیں زندگی میں
وہ صبر و شکر سے اے بھائی! دیکھو
بجٹ سے قبل کی مہنگائی دیکھی
بجٹ کے بعد کی مہنگائی دیکھو