لاہور (نمائندہ جنگ)پنجاب کا 27سو ارب سے زائد کا بجٹ کل(پیر) پیش کیا جائے گامحکمہ خزانہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق مالی سال 2022-23کا صوبائی بجٹ وفاقی طرز کا ہو گا۔ بجٹ میں مہنگائی پر کنٹرول کے لیے خصوصی امدادی پیکج متعارف کروائے جائیں گے۔ لوگوں کی قوت خرید میں اضافے کے لیے اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے گا۔ لوڈشیڈنگ پر کنٹرول کے لیے توانائی کے موثر استعمال اور بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے مختلف اقدامات متعارف کروائے جائیں گے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
اسلام آبا دشیر افضل مروت ‘حامدخان یا حامد رضا ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کون ہوگا ؟ پی ٹی آئی قیادت...
راولپنڈی برطانوی سفارت خانہ کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا،جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں برٹش...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجواتے ہوئے سماعت...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی ، تانیہ ایس اندروس ایک بار پھر ڈیجیٹل پاکستان...
اسلام آبادملک کی 16ویں قومی اسمبلی کو وجود میں آئے 2ماہ ہونے کو ہیں مگرقائمہ کمیٹیاں تاحال نہیں بن...
اسلام آ باد پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا۔ رواں مالی سال کے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔ ڈائریکٹر آڈٹ، ڈی جی آڈٹ سوشل...
کراچی گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں جج کے بیٹے کے قتل کیس کی...