کراچی(رپورٹر/رفیق بشیر)حکومتی زرائع نے بتایا کہ وفاقی بجٹ 2023۔2022بہت عجلت اور جلد بازی میں بنایا گیا،جس کی وجہ آئی ایم ایف کی قسط کی ہے،حکومت آئی آیم ایف کی قسط کے حوالے اور مالیاتی سال کے رقم کی فراہمی کے لئے حکومت بہت کوشش کی ،جب حکومت کو آئی ایم ایف سے ملنے کی یقین دہانی ہوئی تو صرف ایک ماہ عجلت میں بجٹ تیارکیاگیا،زرائع کے مطابق حکومت کا وزارت خزانہ پر زور تھا کہ کہ نوجوانوں کو مسلم لیگ کی جانب راغب کرنے کے لئے مراعات اور سہولتیں فراہم کی جائے تاکہ یوتھ جس کی بڑی تعداد پی ٹی آئی کے ساتھ ہے ،اس میں ڈینٹ ڈالا جائے،بجٹ میں یوتھ کو بہت زیادہ مراعات اور سہولتیں دینے کے بعد چند ماہ بعد اس کا حکومت کو فائدہ محسوس ہوگا،بجٹ کی تیاری اور اس کی پالیسیوں کے معتلق حکومت ذرائع سے جو اندورنی کہانی نمائندہ جنگ کو ملی ہے،زرائع کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے اپنی ذہانت کے تحت حکومت یہ پالیسی دی تھی تھی کہ بجٹ میں غریب کو زیادہ زیادہ ریلیف دینا ہے اور یوتھ کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئےنئے نئے آئیڈیا یوتھ کے لئے بجٹ میں شامل کرناہے،میاں نواز شریف کی ہدایات پر سو فیصد عمل ہوا اور یوتھ کے لئے لیپ ٹاپ سیمت دو کاروبار کرنے کے لئے دو کروڑ روپے تک کا قرضہ فراہم کا اعلان شامل ہے ،حکومت کی جانب یوتھ کے لئے دئیے گئے پیکج کا بہت خیر مقدم کیا گیا ہے۔
اسلام آبادحکومت نے شہریوں کو پیٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم کردیا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لیٹر...
اسلام آباد کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تحت صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینٹ کو صدر مملکت ہی لکھا...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جانے لگا۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے...
تربت تربت ڈی بلوچ کے قریب سی پیک روٹ پر فورسز کے قافلے پر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ روڈ کے کنارے نصب آئی ای ڈی کے...
اسلام آباد افغان ووزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہیں خواتین کی تعلیم پر...
اسلام آباد پاکستان سے آٹاپ چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان سے...
کراچی امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں کہ گوانتانامو میں 30,000تارکین وطن کو رکھا جائے۔ اب تک انہوں نے تقریبا...