اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان کے عوام کو بالعموم اور ٹیکس گزاروں کو بالخصوص جعلسازوں‘ دھوکہ بازوں سے محفوظ رکھنے کے لئے مالی سال 2022-23ء کے فنانس بل میں سیکشن 76کے بعد نیا سیکشن 77جو یونیفارم کے متعلق ہے شامل کیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ فنانس بل کے قومی اسمبلی سے منظوری کے فوری بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو آفیشنل گزٹ میں نوٹیفکیشن جاری کرائے گا جس میں ان لینڈ ریونیو سروسز (انکم ٹیکس‘ سیلز ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی) کے افسروں اور سٹاف کو یونیفارم پہننے کے قواعد کا اعلان کیا جائیگا۔ چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے پرسنل سٹاف آفیسریاسر نے بھی خوبصورت‘ باوقار‘ بارعب یونیفارم پہن رکھی تھی اور انکے بازو پر نمایاں ایف بی آر کشیدہ کاری کے ساتھ دکھائی دے رہا تھا۔
اسلام آبادحکومت نے شہریوں کو پیٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم کردیا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لیٹر...
اسلام آباد کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تحت صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینٹ کو صدر مملکت ہی لکھا...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جانے لگا۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے...
تربت تربت ڈی بلوچ کے قریب سی پیک روٹ پر فورسز کے قافلے پر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ روڈ کے کنارے نصب آئی ای ڈی کے...
اسلام آباد افغان ووزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہیں خواتین کی تعلیم پر...
اسلام آباد پاکستان سے آٹاپ چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان سے...
کراچی امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں کہ گوانتانامو میں 30,000تارکین وطن کو رکھا جائے۔ اب تک انہوں نے تقریبا...