نوید حنیف اقوام متحدہ کے محکمے میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل مقرر

12 جون ، 2022

اسلام آباد (صالح ظافر) نویدحنیف کو اقوام متحدہ کے محکمےمیں اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل برائےاکنامک ڈیولپمنٹ مقرر کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق یواین سیکریٹری جنرل نے نویدحنیف کی تعیناتی کااعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ میں تعیناتی سےقبل نویدحنیف فرانسیسی فرم کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے معاہدے کو ختم کرنے پر 555ملین یورو یعنی 584ملین امریکی ڈالر (1کھرب 18ارب پاکستانی روپے) کے ’منصفانہ اور مساوی تصفیے‘ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یہ معاہدہ ایک ایسے تلخ تنازعے کی یاد دلاتا ہے جس سے آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان تعلقات گزشتہ ایک سال سے خراب چلے آرہے تھے۔واضح رہے کہ ستمبر 2021میں اس وقت کے آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے اچانک فرانس کے ساتھ آبدوزوں کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا، جو کئی برسوں سے جاری تھا۔انہوں نے اعلان کیا تھا کہ آسٹریلیا، امریکہ یا برطانوی جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں خریدے گا۔اس فیصلے سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں سخت ناراض ہوئے اور انہوں نے آسٹریلوی وزیراعظم پر دھوکہ دینے کا الزام بھی عائد کیا۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں برف رواں برس مئی میں پگھلی جب اینتھونی البانی آسٹریلیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔