لاہور (نیوزرپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی دور کے منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف پر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے گاؤں کیلئے کروڑوں روپے کا پل تعمیر کیا گیا، تونسہ میں سیوریج،پارکس،اسٹریٹ لائٹس ،اسکولز کی اپ گریڈیشن، فلٹریشن پلانٹس، سٹیڈیم کے اخراجات کے ساتھ ساتھ لاہور کے 3 بڑے میگا پراجیکٹس کے بارے میں بھی تحقیقات جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈنگ پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں ۔ہیلتھ انشورنس پروگرام، احساس پروگرام، لنگر خانے،پناہ گاہوں پر تحقیقات ہوں گی۔ تونسہ شریف کے ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز جاری کیے گئے تھے، تونسہ کیلئے کتنے فنڈز جاری ہوئے، کتنے خرچ ہوئے،ان پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی کے ایم سی امام بارگاہ اور جلوس کے راستے کی بہتری پر 20کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ 17افسران کی ریٹائرمنٹ اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری ۔ سی ٹی او کراچی...
اسلام آباد وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ساڑھے بارہ ہزار سے زائد پاکستانی قیدی بیرون ملک...
کراچی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی اور مضبوط تعلقات موجود ہیں جو...
کراچی فلسطینیوں پراسرائیلی جنسی تشدد کے الزامات، عالمی سطح پر خاموشی پر تنقید، رپورٹ میں فلسطینی مرد و...
اسلام آباد ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پشاور مارکیٹ میں نرخ کراچی...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے نئے تعلیمی اور انتظامی بلاکس کی تعمیر کا منگل آج یونیورسٹی کیمپس میں...
کراچی جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر ظہیر الحق کو کیمیائی...