اسلام آباد (حنیف خالد) آئل اینڈ گیس ریگولیٹریا اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق آر ایل این جی کنزیومر پرائس 22مئی 2022ء کی کنزیومر ٹرانسمیشن پرائس 20اعشاریہ 017امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ڈسٹری بیوشن پرائس 21اعشاریہ 83فی ملین ملین برٹش تھرمل یونٹ رہی۔ 22مئی 2022ء کو ہی سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی ٹرانسمیشن پرائس 19اعشاریہ 71اور ڈسٹری بیوشن پرائس 23 اعشاریہ 78فی ملین برٹش تھرمل یونٹ ریکارڈ کی گئی‘ جبکہ آنے والے 22جون میں آر ایل این جی کنزیومر پرائس کی ٹرانسمیشن قیمت ایس این جی پی ایل کی 19اعشاریہ 073اور ڈسٹری بیوشن پرائس 20اعشاریہ 76امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔ اس طرح ایک مہینے کے دوران ایس این جی پی ایل کی ڈسٹری بیوشن پرائس میں ون پوائنٹ زیرو سکس ٹو سکس امریکی ڈالر ایم ایم بی ٹی یو اور ایس این جی پی ایل کی ڈسٹری بیوشن آر ایل این جی کنزیومر پرائس میں ون پوائنٹ ون سیون نائن سیون یو ایس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس نیتن یاہو حکومت خطرہ میں، اسرائیلی پارلیمان تحلیل کرنے کا بل اکثریت سے منظور ،ابتدائی...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے 20 سے زائد سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے...
کراچی ایران نے جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کو کیسے پسپا کیا؟ ہرمز کنٹرول کی نئی حکمتِ عملی، ایران کا ابتدائی...
گھارو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 قطر انچ کی لائن نمبر 5 پانی کے...
اسلام آباد ایف بی آر نے راولپنڈی اور لاہور کے شہروں کے ڈی ایچ اے کی پراپرٹی کے نئے ریٹس کا تعین کر دیا ہے اور...
کراچی کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے پاکستانی اسکولوں کو اے لیول اور اے ایس لیول کے لیک اور ملتوی شدہ...
کراچی شہر کراچی میں ڈاکوؤں کا لگام دینے میں پولیس پوری طرح ناکام دیکھائی دے رہی ہے ،ڈاکوؤں نے ایک اور شہری...
کراچیپاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے پروٹیکٹیڈ بجلی صارفین کے لیے سبسڈی...