اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے افغان شہریوں کو درپیش مسائل اور غیر قانونی امیگریشن کی خامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کے راستے بیرون ملک جانے والے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی ہے، افغان شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر 30دن کا ٹرانزٹ ویزا جاری کیا جائے گا،ہفتہ کو یہاں وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز انیشی ایٹوز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا کہ نئی پالیسی کے تحت حکومت پاکستان کی جانب سے افغان شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر 30دن کا ٹرانزٹ ویزا جاری کیا جائے گا،وہ ممالک جہاں افغان شہریوں کو امیگریشن مل چکی ہے وہ ان شہریوں کیلئے پاکستان کا راہداری ویزا حاصل کرنے کے لئے درخواست دیں گے۔
کراچیمسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اورجی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے امام انقلاب...
کراچی ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا، جس کا اطلاق یکم جنوری 2025ء سے...
اسلام آباد یوم پاکستان کی مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں...
لاہور سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے...
پشاورتعلیمی اداروں میں زیر تعلیم افغان طلبہ کے کوائف کی چھان بین اورا نہیں اکٹھے کرنے کا عمل شروع کردیاگیا...
غزہ، کراچی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں جمعرات کے روز مزید 110فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،اسرائیلی فوج...
کراچی منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملک وال کے علاقے مونا ڈپو ہیڈ فقیریاں سے تعلق رکھنے والا ایک پورا خاندان ہی...
بنوں خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے بہادری سے...