کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے گوادر کا دورہ کیا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک )کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ گوادر پرو کے مطابق یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیااس کا مقصد جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینا اور وقتا فوقتا وزیراعظم سیکرٹریٹ کو رپورٹ کرنا تھا تاکہ وفاقی حکومت بھی گوادر کی تیز رفتار ترقی پر خصوصی توجہ دے سکے ۔ نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیکرٹری نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے)کے جاری منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کے دوران کہا سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنایا جائیگا کیونکہ یہ منصوبے معیشت کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے 24 سال سے زیر التوا کراچی پورٹ سیکیورٹی فورس کے 170...
کراچی ڈسٹرکٹ سٹی کلری پولیس نے ایک بار پھرمبینہ طور پر آرگنائز کرائم کی سرپرستی شروع کردی ۔ علاقے سے ملنے...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہاستحصالی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل...
کراچی سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہانسانوں کاخون بہانے کا...
جدہ شام کے صدر احمد الشرع منگل کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے انہوں نے سعودی ولی عہد سے ملاقات...
کراچی بھتہ خوری کے خلاف نارتھ کراچی ایسوسی ایشن کے صنعتکار سڑکوں پر نکل آئے۔نکاٹی کے صنعتکاروں نے بھتہ خوری...
کراچیسندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپار ٹمنٹنے وفاقی حساس ادارے کے ساتھ ملکر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم...
کراچی بلدیہ میں دو سیاسی تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے بچے سمیت 3افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے 9افراد...