لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں موٹرسائیکل ریس کے دوران حادثے میں باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے، 56 سالہ راجر موٹرسائیکل چلا رہے تھے اور ان کا 21 سالہ بیٹا بریڈلی اُن کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ریس کے آخری راؤنڈ میں پیش آیا اور دونوں باپ بیٹا جان گنوا بیٹھے۔آنجہانی راجر کی یہ 20ویں ریس تھی جبکہ ان کے بیٹے کی دوسری ریس تھی، پچھلی ریس میں دونوں آٹھویں پوزیشن پر رہے تھے۔راجر نے 2000ء میں پہلی مرتبہ ریس میں شرکت کی تھی اور 2008 میں اسے خیر باد کہہ دیا تھا۔لیکن وہ زیادہ عرصہ کھیل سے دور نہ رہ سکے اور 2010، 2017 اور رواں سال بھی ایونٹ میں شرکت کی۔رواں سال کے آغاز میں انہوں نے کہا تھا کہ میں پہلے کئی دفعہ ریٹائر ہوچکا ہوں لیکن ریسنگ سے محبت کی وجہ سے ہمیشہ واپس آجاتا ہوں۔
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی استحکام،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے...
کراچی کرنسی مارکیٹ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے تک کم اور اوپن مارکیٹ میں 18 پیسےتک بڑھ گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،شرح سود کے بارے توقعات پوری نہ ہونے پر سرمایہ کاروں میں مایوسی، فروخت کا دباو...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 12 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں2.51...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4800 روپے اور چاندی کی قیمت میں 45 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی مخصوص سیکٹرز میںخریداری کے باعث...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں1500روپے فی تولہ کا اضافہ ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت...
کراچی کرنسی مارکیٹ،ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے تک کی کمی،یورو کی قیمت 68 پیسے تک بڑھ گئی،پاؤنڈ بھی 47 پیسے تک مہنگا...