چار گھڑ دوڑ کا انعقاد آج ہوگا

12 جون ، 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو گولڈن کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا مقابلے شام چار بجے شروع ہوں گے۔