کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ویرات کوہلی کی فارم میں کمی کی مختلف وجوہات بتائی،مگر میرا تجربہ کہتا ہے کہ کوہلی جسمانی یا ذہنی طور پر تھکا ہوا نہیں ہے، وہ اپنا کھیل بہتر کرنے کی تلاش میں ہے مگر اسے یہ احساس کرنا ہوگا کہ اس میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کوہلی جسمانی طور پر اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ان کا دماغ اس سے متفق نہیں ہے، اس طرح کی صورتحال سے ہر کرکٹر گزرتا ہے مگر میں کوہلی کی جلد فارم میں واپسی کے بارے میں پراعتماد ہوں۔
کراچی کرنسی مارکیٹ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسے کم ہو گئی،یورو کی قیمت میں 51...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت برقرار،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3021 ڈالر فی...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا جانے کی خبروں سے مارکیٹ میں زبردست تیزی،کے ایس...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی استحکام،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے...
کراچی کرنسی مارکیٹ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے تک کم اور اوپن مارکیٹ میں 18 پیسےتک بڑھ گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،شرح سود کے بارے توقعات پوری نہ ہونے پر سرمایہ کاروں میں مایوسی، فروخت کا دباو...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 12 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں2.51...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4800 روپے اور چاندی کی قیمت میں 45 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق...