ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کسی بھی لباس میں مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرلینے میں کامیاب رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ ایک کیزوئل آؤٹ فٹ میں نظر آئیں، جس پروہ ٹرول ہوگئیں۔ کرینہ کپور خان حال ہی میں ممبئی میں نظرآئیں۔ اس دوران انہیں گوچی برانڈ کی پیلے رنگ کی ٹی شرٹ اور کیزوئل ٹراوزر میں دیکھا گیا۔کرینہ کپور خان نے اپنے لُک کو بلیک سن گلاسز کے ساتھ اسٹائل کیا اور اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا تھا۔ انہوں نے ہاتھ کافی مگ پکڑا ہوا تھا۔ تاہم ان سے زیادہ ان کی ٹی شرٹ نے لوگوں کو متوجہ کیا۔کرینہ کپور خان کی ٹی شرٹ کی قیمت 40 ہزار روپے ہے۔کئی صارفین نے انہیں مہنگی گوچی ٹی شرٹ دکھانے کے لئے ٹرول کیا۔ ایک ٹرولر نے کرینہ کپور کی وائرل تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھاکہ’ہمارے یہاں 200 روپے کی ٹی شرٹ اس سے اچھی نظر آتی ہے‘۔اسپاٹ بوائے کی رپورٹ کے مطابق، کرینہ کپور خان ایک رائل لائف جیتی ہیں۔ ان کے وارڈ روب میں 50 سے زیادہ گوچی کی ٹی شرٹ ہیں۔
کراچینپیئر میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پرپاکستانی ٹیم پر مقررہ وقت میں دو اوور کم کرنے...
کراچیپاکستان سپر لیگ ٹین کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ترانہ دیکھوبدھ کو ایکس پرریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی ایس...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم نے عید کی نماز ہیملٹن میں ادا کی اس موقع پر پرستاروں نے کھلاڑیوں کے ساتھ عید ملی اور...
کراچی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے پلیئرز کی ترقی اور پاکستانی کرکٹرز کی تنزلی جاری ہے۔ کیوی...
کراچی پاکستانی کرکٹ ٹیم سیریز کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ نہ ہوسکی،ٹاپ آرڈر بیٹسمین...
کراچی پاکستانی کرکٹر اس قدر بے اعتمادی کا شکار ہوچکے ہیں کہ لگتا ہے بیٹرز بیٹنگ اور بولرز بولنگ ہی بھول چکے...
کراچی اسحاق اسپورٹس ایف سی اور ال واجد گزری آل کراچی شانی میموریل سیون سائیڈ فلڈ لائٹ رمضان المبارک فٹبال...
کراچی نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان پیر کو کیا جائے گا، پی ایچ...