سابق سیشن جج ملک صفدر حسین کا انتقال

13 جون ، 2022

چکوال(نمائندہ جنگ) سابق سیشن جج ملک صفدر حسین آف گاھی انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ آبائی گاؤں گاھی میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی عسکری جوڈیشل اور مذہبی حلقوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم ایڈووکیٹ ملک مسعود صفدر اور پروفیسر وقار صفدر کے والد محترم تھے۔