انسپکٹر عظمت اللہ نیازی کا انتقال

13 جون ، 2022

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس کے انسپکٹر عظمت اللہ نیازی اتوار کو حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔وہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات تھے،مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد میت سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی علاقے میانوالی بھیج دی گئی۔