کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد اتوار کو ملتان میں ون ڈے انٹر نیشنل ڈیبیو کیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دے کر حسن علی اور شاہ نواز دھانی کو موقع دیا۔شاہ نواز کہتے ہیں کہ ون ڈے کھیلنا ہر کرکٹر کی طرح میرے خواب کی تعبیر ہے۔ میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے انہیں ون ڈے کیپ دی اور پوری پاکستانی ٹیم نے مبارک باد دی۔ دھانی پی ایس ایل میں ملتان سلطانز سے کھیلتے ہیں۔ شاہ نواز نے کہا کہ ٹی 20 کے بعد ون ڈے کھیل کربہت خوش ہوں۔ خواہش ہے کہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں، کوشش کروں گا کہ اچھی پرفارمنس دوں۔ نوجوانوں سے کہوں گا کہ محنت کریں کبھی مایوس نہ ہوں محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے۔
کراچی نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاہد غوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ اوقاف...
کراچی وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے مقامیہالمیں ایس پی ایس ، ڈی ایس پی اور ایس ڈی پی او خواجہ...
کراچی ادارہ ترقیات کراچی نے گلستان جوہر بلاک 6، پلاٹس نمبرپلاٹس نمبر C-15،C-16،C-17 میں آپریشن کیا اور متعدد غیر...
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد معلم محمد انور...
کراچی گلستان جوہر بلاک 8 ابلاغ عامہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں 62 سالہ خورشید خان ولد برہم خان نے اپنے ہی...
کراچی تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی پولیس کسٹڈی میں مبینہ طور پر تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا ، متوفی کے بیٹے نے...
کراچی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے ادارہ نورحق میں پریس...
کراچی اسلام آباد کےنصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان انڈر18 ہاکی کیمپ میں سابق کپتان گول کیپر احمد عالم نے...