کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈین کپتان نکولس پوران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں مختلف کرداروں میں دکھائی دیے، انہوں تیسرے میچ میں آف اسپن کرتے ہوئے 48رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کردیا۔ ان کے شکاروں میں فخر زمان، امام الحق ، محمد حارث اورمحمد رضوان شامل تھے۔ حیران کن بات ہے کہ 26 سالہ پوران نے اس سے قبل اپنے کیریئر کے 43میچز صرف تین گیندیں کرائی تھیں۔ یہ میچ برج ٹائون میں2021میں کھیلا گیا تھا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں پوران کی بہترین بولنگ تین رنز کے عوض ایک وکٹ ہے۔ پوران نے فخر زمان کو بولڈ کرکے اپنی پہلی ون ڈے وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈین کپتان جارحانہ بیٹنگ کے علاوہ وکٹ کیپنگ کرتے ہیں۔ حالیہ سیریز کے پہلے میچ میں وکٹ کیپنگ کرنے کے بعد انہوں نے گلوز شائے ہوپ کو تھما دیئے تھے۔
کراچی کے ڈی اے میں جلد کھیلوں کی سرگرمیاں اور ٹیمیں بحال کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ممبر فنانس اور کے ڈی اے...
کراچی ریس کورس میں اتوار کو دی اسپرنگ کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے تین بجے دن میں...
کراچی اسلام آباد میں قومی انڈر18یوتھ ہاکی چیمپئن شپ میں پاک کسٹمز اور پنجاب ٹو کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی...
کراچیپاکستان ویمنز اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے تیسرا روز کرکٹرز نے کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ...
کراچیاولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ آنے والے چند ماہ ایونٹس کے حوالے سے بہت اہم...
کراچیکھیل کے شعبے میں صحت مند پلیٹ فارم کی فراہمی کے لئے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز اورہمدرد پاکستان کے...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی سات میچوں میں 13پوائنٹس کے ساتھ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی...
کراچی2017میں چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کوبنگلہ دیش کے دورے میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا نیا...