نواب شاہ( بیورورپورٹ)شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں روڈ حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق تین افراد شدید زخمی ،پولیس کے مطابق نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد کے بائی پاس پر تیز رفتارٹریلرکی رکشہ کو ٹکر کے نتیجہ میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمی افراد شادی ہال سے اپنے کزن کے ولیمے کے لیے سامان کی خریداری کے لئے جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے جاں بحق دو سگے بھائیوں کی شناخت محمد عیسیٰ جتوئی اور محمد موسیٰ جتوئی کے نام سے ہوئی حادثے کے باعث شادی کی خوشیاں ماتم میںتبدیل ہو گئیں اور گھر میں کہرام مچ گیا ہے پولیس کے مطابق ٹرالر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔
جنیوااسرائیلی فوج نے اکتوبر2023سےد سمبر 2025تک غزہ میں 38000سےزائدخواتین اوربچیوں کوشہید کیاجن میں 16000بچیاں اور...
کراچیپاکستان سے حج 2026 آپریشن کا اغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز پی ایف 7700 رات گئے کراچی سے عازمین...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ نے منگیتر کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو بنانے اور منگنی ختم ہونے کے بعد اسے بلیک میل کرنے...
کراچی رواں مالی سال کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مین بورڈ پر تیسری ریٹ اسکیم کی لسٹنگ ، نئی لسٹنگز سے...
نیویارکایران کی جانب سےآبنائےہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد ڈالر کی قدر پھر کم ہوگئی اورڈالر انڈیکس فروری کے...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی نے وزارتِ توانائی سے128ارب روپے کے پرائس ڈیفرینشل کلیمز آئل...
پڈعیدن دریا خان مری میں دو ملزمان نے 13سالہ لڑکی سے زیادتی کردی جس کا مقدم درج کرلیاگیا۔مرکزی ملزم سمیت دو...
میرپورخاصمیڈیکل طالبہ کی خودکشی ، انکوائری ٹیم یونیورسٹی پہنچ گئی،ٹیم نے متوفیہ کے ہم جماعت طلبہ اور دیگر...