اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 2 بے گناہ مظاہرین شہید ہوئے جبکہ سیکڑوں کو بلاجواز گرفتار کیا گیا، عالمی برادری ہندوستان میں اسلامو فوبیا کی سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ مظاہرین پربھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی فوٹیج خوفناک ہے، پاکستان بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، بھارت توہین آمیز ریمارکس کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کرے۔
کراچی ایئر ٹریفک سسٹم کی خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں 8ویں روز منگل کی رات 8بجے تک 2000پروازیں متاثر...
کراچی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے دورانِ علاج بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے...
لندن برطانیہ کے سینئر صحافی اور پاکستان پریس کلب یو کے انٹرنیشنل کے صدر شوکت ڈار انتقال کرگئے، انہیں آج...
کراچی چین میں گدھے کے گوشت اور کھال کی طلب سے پاکستان میں نیا کاروبار، بلوچستان کے خشک علاقوں میں چینی ڈیمانڈ...
واشنگٹن روسی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ جونیئر کی بعد از شادی تقریبات کا خرچ اٹھایا۔ کریملیوف کے پیوٹن سے قریبی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے انتخابات آج بدھ کو ہونگے ، 28نشستوں کےلیے 57امیدوار...
کراچی موسمی خرابی پر کراچی سے اسلام آباد پہنچی پرواز پی کے 300کو پشاور ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ جبکہ ملک بھر کی...
انقرہ ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا۔ ترکش کمپنی نے متحرک فضائی ہدف...