کراچی (این این آئی) پاکستانی صرف ایک سال میں 83؍ ارب روپے کی چائے پی گئی، جبکہ مالی سال 2021-22ء میں لاکھوں سائیکلز، موٹر سائیکلز اور ہزاروں رکشے بھی منگوائے گئے۔ پاکستانیوں نے صرف ایک سال میں 83؍ ارب روپے کی چائے پی لی۔ بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت 22-2021ء میں 13؍ ارب کی زیادہ چائے منگوائی گئی۔ گزشتہ سال پاکستان نے70؍ ارب 82؍ کروڑ کی چائے منگوائی، جبکہ 22-2021ء میں 83؍ ارب 88؍کروڑ سے زائد کی چائے منگوائی۔بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان نے6 کھرب سے زائد کی ادویات منگوائیں، پاکستان نے سب سے زیادہ بیرون ملک تولیے، گارمنٹس اور گرم کپڑے برآمد کیے۔مالی سال 2021-22ء میں پاکستان نے 41؍ لاکھ سے زائد سائیکلیں اور44؍ لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں بھی منگوائیں، جبکہ75؍ ہزار سے زائد رکشے اور 43؍ لاکھ سے زائد کاریں بھی درآمد کی گئیں۔
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایف...
کراچی موچکو تفتیشی پولیس نے تین دن قبل ہونے والے خاتون کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق...
کراچی بن قاسم میں گھر کے اندر سلنڈر پھٹنے سے باپ اور 4بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔واقعہ بن قاسم تھانے کی حدود اسٹیل...
کراچی نارتھ کراچی سیکٹر 8 سر سید ٹاؤن میں کار میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گھر کے...
پشاورپشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی ہے جسکی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ...
خضدار خضدار کے علاقہ شہزاد سٹی سے خاتون کی مبینہ اغواء کے واقعہ کے خلاف ورثاء کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر...
واشنگٹن امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی حکومت کے انسانی ہمدردی کے ادارے...
میران شاہشمالی وزیرستان میں کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونیوالے 3 خوارج ہلاک،سکیورٹی فورسز نے شمالی...