فیس بک اور فرانس کی ڈیجیٹل ٹریننگ فرم کا نئی اکیڈمی بنانے کا اعلان

13 جون ، 2022

پیرس( اے ایف پی) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا اور فرینچ ڈیجیٹل ٹریننگ فرم نے اعلان کیا ہے کہ ’میٹاورس‘ اکیڈمی کے نام سے فرانس میں نئے تعلیمی سال کے دوران ایک نئی اکیڈمی بنائے جائے گی جو انٹر نیٹ سے بھی تیز ڈیجیٹل دنیا ہے۔ میٹا کے نائب صدر نے بتایا ہے کہ یہ اکیڈمی انٹر نیٹ دنیا کو 2ڈی سے 3ڈی میں تبدیل کرے گی۔ اس اکیڈمی کا مقصد پہلے تعلیمی سال کے دوران دنیا بھر سے ایک سو طلبہ کو تربیت دے گی۔