کراچی(سید محمد عسکری) جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور فلکیاتی علوم کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ 10 جولائی کو عید اور عاشورہ محرم 8 اگست کو ہوگا۔ انھوں کہا کہ 29 جون کو اسلامی تاریخ بھی 29 ہی ہوگی جب اس روز سورج غروب ہوگا تو چاند کی پوزیشن یعنی آلٹی ٹیوٹ 5 ڈگری سے کم ہوگا اور سورج اور چاند کے ڈوبنے کا دورانیہ( وقفہ) 30 منٹ ہوگا لہذاچاند نظر نہیں آسکے گا چانچہ یکم ذی لحج یکم جولائی کو اور 10 جولائی کو عید الاضحی ہوگی جب کہ یکم محرم 30 جولائی کو اور عاشورہ 8 اگست کو ہوگا۔
نیویارک صدر ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں قومی سلامتی کے مشیر اور صدر جارج بش جونیئر کے دور میں اقوام متحدہ میں...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کے لئے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نے ملاقات...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کے دوران فل سیکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ...
کراچی سینیٹر وقار مہدی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو...
اسلام آباد حکومت اور کاروباری برادری کی سخت تنقید کے باوجود، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے...
راولپنڈی ڈائر یکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے مارکیٹ میں مزید سات جعلی و دونمبر ادویات کے بارے میں الرٹ جاری...