کولمبو(آئی این پی ) سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ روسی تیل کے حصول کی خاطر تیار ہیں۔ مالی مسائل کے شکار ملک سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید تیل خریدنے پر مجبور ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کا ملک شدید توانائی مسائل کا شکار ہے۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے مغربی ممالک روس پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ تاہم وکرما سنگھے نے اے پی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کی اولین ترجیح ملک کو بحرانی صورت حال سے نکالنا ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف وڈیوز بنانے کے الزام میں صحافی فرحان ملک کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ...
اسلام آباد، راولپنڈی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد نزول قرآن کریم کی مبارک ساعتوں میں رمضان مقدس کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا، ملک بھر کی مساجد...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی خورشید برلاس، نے چیئرمین فہد برلاس، وائس...
اسلام آباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے و زارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی ،گرانٹ...
اسلام آ باد وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ بین المذاہب ہم...
غزہ، کراچی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں جمعرات کے روز مزید 110فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج...