پنو عاقل(جنگ نیوز)پنوعاقل میںشہزاد چاچڑ نامی شخص کواس کے بیٹے نے پسندکی شادی نہ کرانے پرقتل کیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے والد کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا تو ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے والد کو پسند کی شادی کرانے سے انکار پر قتل کیا جبکہ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ تیل کے ذخائر کی...
بیجنگچینی وزیر خارجہ وانگ یی سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی جان پوڈیسٹا نے...
بیجنگ ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کو بدنام...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نےنوجوانوں کو جدید مہارتوں کے حصول کی...
اسلام آباد ڈیو کام- پاکستان سینٹر فار جیو پولیٹیکل اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے حکومت پر زور دیا کہ...
اسلام آباد اپوزیشن چار حصوں میں بٹ گئی، دھڑے کسی ایک قیادت کے نظم وضبط کے پابند نہیں،پرامن اجتماعات اورامن...
راولپنڈی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاستدان ذاتی مفادات...