کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیانات، کیا عالمی برادری بھارت کو معافی مانگنے پر رضامند کرسکے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ گستاخانہ بیانات پر مودی حکومت کو ذرا سی بھی ندامت نہیں ہے بلاول بھٹو پندرہ ملکوں کے دورے کے بعد پاکستان واپس آئے اور اس انتہائی حساس معاملہ پر صرف ایک فون کر کے چپ بیٹھ گئے عالم اسلام بھارت کا تجارتی بائیکاٹ کرے، مسلم ممالک کو اکٹھے ہو کر یہ معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں اٹھانا چاہئے۔ سلیم صافی نے کہا کہ عالمی برادری کو توہین رسالت پر بھارت کو معافی مانگنے پر رضامند کرنے کی کوشش کرنی چاہئے، پاکستان کو اس معاملہ پر مسلم ممالک خصوصاً عرب ممالک کو اپنا ہمنوا بنانے کی کوشش کرنی چاہئے، پاکستان کے بھارت کے ساتھ تجارتی یا سفارتی تعلقات ختم کرنے سے کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
اسلام آباد اپریل تا ستمبر 2023 ملک میں توانائی کے شعبے کے لیے گیس کی مستقل قلت رہے گی ۔ سوئی نادرن سسٹم کے لیے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر...
کراچی امریکا نے کہا ہے کہ جمہوریت سے متعلق سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے ،پاکستان اس حوالے سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 3ہوائی اڈوں کی آؤٹ...
لاہور پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنمامسلم لیگ ن ، طلال...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل تحریک انصاف ، سینیٹر بیرسٹر علی...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو ان دو بلوں کی منظوری دینے کا مشورہ دیا ہے۔ جن کو پارلیمنٹ...