وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

14 جون ، 2022

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔