کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کوٹہ سسٹم کے خلاف وجود میں آنے والی ایم کیو ایم نے چالیس برسوں میں کوٹہ سسٹم کے خاتمے کے لیے ایک احتجاج نہ کرسکی، مہاجر سیاست نے صرف شہداء قبرستان آباد کئے یا مہاجر نوجوانوں کو دہشت گرد بناکر ساری زندگی زندانوں میں گزارنے پر مجبور کیا، گزشتہ ستر سال میں پاکستان میں ہر انتخابات کے بعد پاکستان اور اسکے معاشی انجن کراچی کی حالت بد سے بدتر ہوگئے۔ مہاجروں کے ووٹوں سے منتخب ایم این ایز، ایم پی ایز اور میئر کے ہوتے ہوئے کراچی شہر کے کچرے کو صاف کرنے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو ایکشن لینا پڑتا ہے، نالوں کی صفائی کیلئے آرمی چیف کو شہر میں آنا پڑتا ہے۔ تمام سرکاری اسکول میں تعلیم نہیں، سرکاری اسپتال سے دوا غائب ہے۔
اسلام آباد اپریل تا ستمبر 2023 ملک میں توانائی کے شعبے کے لیے گیس کی مستقل قلت رہے گی ۔ سوئی نادرن سسٹم کے لیے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر...
کراچی امریکا نے کہا ہے کہ جمہوریت سے متعلق سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے ،پاکستان اس حوالے سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 3ہوائی اڈوں کی آؤٹ...
لاہور پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنمامسلم لیگ ن ، طلال...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل تحریک انصاف ، سینیٹر بیرسٹر علی...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو ان دو بلوں کی منظوری دینے کا مشورہ دیا ہے۔ جن کو پارلیمنٹ...