سیہون شریف (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سیہون شریف آمد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں حلقے میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس حتمی اُمیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سیہون شریف آمد، وزیر اعلیٰ سندھ کی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد کیا جس میں رکن قومی اسمبلی سردار سکندر راہپوتو، پیپلز پارٹی کے صدر ضلع جامشورو آصف علی شاہ، امان اللہ شاہانی، شمن راہپوتو، صدیق میمن، سردار نور نبی ہالیپوتو، سمیت دیگر میونسپل کمیٹی سیہون، ٹاؤن کمیٹی بھان اور دیگر 10 یوسیز کے امیدوار موجود تھے۔
ریاض غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7...
گوانگ ژو چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے...
لاہورپاکستان تحریک انصاف لاہورکا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں خوشگوار ماحول کو برقرار رکھنا میری ذمہ داری ہے،متحدہ...
ریاض سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بیمار ہونے پر ملازم کو تنخواہ کے ساتھ بیماری کی چھٹی...
اسلام آباد خنجراب پاس پر پاکستان چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدو رفت میں سہولت کیلئے پیر سے...
کراچیپٹھان کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی...
ڈیرہ غازیخانڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا...