حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے ایدھی فاؤنڈیشن کی مردہ خانے کی اراضی سے غیرقانونی قبضے اورتجاوزات ختم کرانے کےلئے رینجرز سے مدد طلب کرلی، آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،16جون کو انسداد تجاوزات آپریشن کیا جائےگا، قابضین کی جانب سےممکنہ مزاحمت اورامن وامان برقراررکھنے کےلئے گرفتاریوں کا فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ اور اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل نے ایدھی فاؤنڈیشن کی اراضی کو واگزار کرنے کے احکامات دیتے ہوئے قابضین پر دو دولاکھ روپے جرمانے ایدھی فاؤنڈیشن فنڈمیں جمع کرانے کے احکامات دیئے تھے، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد محمد اقبال اعوان نے تعلقہ لطیف آباد میں ایدھی فاؤنڈیشن کے مکرانی محلے میں مردہ خانے اوراسپتال کےلئے مختص اراضی پر غیرقانونی قبضے اورتجاوزات کو واگزار کرانے کےلئے انسدادتجاوزات آپریشن کا شیڈول جاری کردیاہے۔
ریاض غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7...
گوانگ ژو چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے...
لاہورپاکستان تحریک انصاف لاہورکا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں خوشگوار ماحول کو برقرار رکھنا میری ذمہ داری ہے،متحدہ...
ریاض سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بیمار ہونے پر ملازم کو تنخواہ کے ساتھ بیماری کی چھٹی...
اسلام آباد خنجراب پاس پر پاکستان چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدو رفت میں سہولت کیلئے پیر سے...
کراچیپٹھان کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی...
ڈیرہ غازیخانڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا...