گجرات،سرائے عالمگیر (نمائندہ جنگ،نا مہ نگار)غیرت کے نام پر خا تون سمیت دو افراد کو فا ئرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ڈنگہ گاؤں بھاؤ گھسیٹ پورکے رہائشی تبسم نے اپنی ہمشیرہ ثنا اسکے سا بق شوہر ندیم کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا ۔ پولیس نے مقتول کے بھائی وسیم اختر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف دوہرے قتل کا مقد مہ درج کر کےاس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے۔پولیس کے مطابق مقتول ندیم اختر کی شادی ثناء سے ہوئی بعد میں دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی،ان کے دو بیٹے ہیں،ایک بیٹا والد اور دوسراماں کے پاس تھا،ندیم اپنے دوسرے بیٹے کو لینے آیا تو ملزم نے دونوں کو اکٹھا دیکھ کر فائرنگ کردی۔
ریاض غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7...
گوانگ ژو چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے...
لاہورپاکستان تحریک انصاف لاہورکا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں خوشگوار ماحول کو برقرار رکھنا میری ذمہ داری ہے،متحدہ...
ریاض سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بیمار ہونے پر ملازم کو تنخواہ کے ساتھ بیماری کی چھٹی...
اسلام آباد خنجراب پاس پر پاکستان چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدو رفت میں سہولت کیلئے پیر سے...
کراچیپٹھان کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی...
ڈیرہ غازیخانڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا...