کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات 2021 ء اورایم اے پرائیوٹ سال اول بین الاقوامی تعلقات کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں 42طلبہ شریک ہوئے،33طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 09طلبہ ناکام قرارپائے۔ کامیابی کا تناسب 78.57فیصدرہا۔ بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں 25طلبہ شریک ہوئے، 20طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 05 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 80.00 فیصدرہا۔ایم اے پرائیوٹ سال اول بین الاقوامی تعلقات سالانہ امتحانات برائے 2019-2020ء کےنتائج کے مطابق امتحانات میں1594طلبہ شریک ہوئے 943طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 654 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 59.05 فیصدرہا۔
تل ابیب اسرائیلی جوڑے نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے اپنے شیر خوار بچے کو ایئرپورٹ کے کاونٹر پر ہی چھوڑدیا۔یہ...
بغداد عراق نے تسلیم کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل انرجینرکے ساتھ 10 ارب ڈالرز مالیت کے معاہدے میں کچھ رکاوٹیں...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر ڈائیریکٹر جنرل نادرا علی نواز ملک کو پنجاب کا سیکرٹری...
دبئی خلاؤں کے سلطان متحدہ عرب امارات کے سلطان ال نیازی نے خلاء میں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی تیاری شروع...
لاہور ٹی وی اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو...
واشنگٹن دنیاکے امیر ممالک نے گلو بل وارننگ کے نتیجے میں موسمی تبدیلی سے متاثرہ تر قی پذیر اور غریب ممالک کے...
ریاض ، خرطوم اسرائیل کے اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے جمعرات کو بتایا کہ ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سوڈان کے...
ریاض عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کے...