اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن ملک کی سیاست کے مستقبل کا تعین کرینگے، ہمیں من گھڑت کیسز میں پھنسایا گیایہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی ہے، عدالت سے انصاف کی امید ہے، آج پی ٹی آئی کی قیادت جھوٹی ایف آئی آر میں پیش ہوئی،ہمارے وکلاء نے درخواست کی کہ ضمانت منظور کی جائے،آج میرے ساتھ پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی ساتھ تھے ،ضلع کچہری میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نےکہاکہ ضمنی الیکشن ملک کی سیاست کے مستقبل کا تعین کرینگے ، حکومت کی پنجاب میں ضمنی انتخابات کیخلاف منصوبہ بندی ہےکہ ہمارے تمام رہنماء کیسز میں ہوں، ہمارے وکلاء 20 کو دلائل دینگے، ہمیں منگھڑت کیسز میں پھنسایا گیا،ہم عدالت سے انصاف کی امید کرتے ہیں۔
ریاض غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7...
گوانگ ژو چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے...
لاہورپاکستان تحریک انصاف لاہورکا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں خوشگوار ماحول کو برقرار رکھنا میری ذمہ داری ہے،متحدہ...
ریاض سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بیمار ہونے پر ملازم کو تنخواہ کے ساتھ بیماری کی چھٹی...
اسلام آباد خنجراب پاس پر پاکستان چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدو رفت میں سہولت کیلئے پیر سے...
کراچیپٹھان کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی...
ڈیرہ غازیخانڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا...