اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرداخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا راناثنااللہ اپنے گارڈ کیساتھ چھپ کر پھرتے ہو باہرنکلو ہم بتائینگے،ناجائز حکومت کو کس چیز کا خوف ہے کیوں ایف آئی آر درج کرنے نہیں دیتے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں لانگ مارچ کےدوران پی ٹی آئی کے کارکنان پر تشدد کیس میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے عدالت سے بات کرنے کی اجازت مانگی۔ یاسمین راشد نے بتایا کہ ہم 25 مئی کولانگ مارچ کیلئے نکلے، میں نے اپنے گاڑی آگےکی توہم پرشیلنگ شروع کی گئی، میرے ڈرائیور کو نیچے اتارا اور گھسیٹ کرلے گئے۔ پی ٹی آئی کی رہنما کا کہنا تھا کہ پولیس والےنےمیراہاتھ پکڑکرمجھےنیچےاتارا، وہاں کوئی لیڈیزپولیس نہیں تھی، میں اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرکے واپس چلی گئی، 72سال عمرہوگئی ہےآج تک ایسی پولیس گردی نہیں دیکھی۔
ریاض غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7...
گوانگ ژو چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے...
لاہورپاکستان تحریک انصاف لاہورکا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبے میں خوشگوار ماحول کو برقرار رکھنا میری ذمہ داری ہے،متحدہ...
ریاض سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بیمار ہونے پر ملازم کو تنخواہ کے ساتھ بیماری کی چھٹی...
اسلام آباد خنجراب پاس پر پاکستان چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدو رفت میں سہولت کیلئے پیر سے...
کراچیپٹھان کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی...
ڈیرہ غازیخانڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا...