راولپنڈی ،نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )بھارت میں گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے جبکہ پرتشدد مظاہروں کے دوران مزید 112 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔انڈیا کی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ٹی ایم سی کے جنرل سیکریٹری ابوسہیل کی درخواست پر کونٹائی پولیس سٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر میں نوپور شرما پر 153 اے سیکشن کی دفعات لگائی گئی ہیں جو دو مختلف گروپوں کے درمیان دشمنی کو بڑھاوا دینے سے متعلق ہے۔اسی طرح ایف آئی آر میں 504، 505 اور 506 کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں جو کہ بالترتیب جان بوجھ کر امن کی خرابی کے لیے لوگوں کو ابھارنا، عوامی سطح پر شرارت کرنا اور مجرمانہ دھمکی سے متعلق ہیں۔
تل ابیب اسرائیلی جوڑے نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے اپنے شیر خوار بچے کو ایئرپورٹ کے کاونٹر پر ہی چھوڑدیا۔یہ...
بغداد عراق نے تسلیم کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل انرجینرکے ساتھ 10 ارب ڈالرز مالیت کے معاہدے میں کچھ رکاوٹیں...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر ڈائیریکٹر جنرل نادرا علی نواز ملک کو پنجاب کا سیکرٹری...
دبئی خلاؤں کے سلطان متحدہ عرب امارات کے سلطان ال نیازی نے خلاء میں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی تیاری شروع...
لاہور ٹی وی اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو...
واشنگٹن دنیاکے امیر ممالک نے گلو بل وارننگ کے نتیجے میں موسمی تبدیلی سے متاثرہ تر قی پذیر اور غریب ممالک کے...
ریاض ، خرطوم اسرائیل کے اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے جمعرات کو بتایا کہ ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سوڈان کے...
ریاض عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کے...