لاہور(جنگ نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے آج پانچ برس مکمل ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یادگار لمحات اور فاتح کپتان سرفراز احمد کی یادوں پر مبنی ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپئینز ٹرافی جیتنا ہمارے لئے ایک یادگار لمحہ ہے، جن کو کبھی بھول نہیں پاوں گا، تمام کھلاڑیوں نے غیر معمولی پرفارمنس دی لیکن فخرزمان کی سنچری اور محمد عامر کا سپیل ہمیشہ یاد رہے گا کیونکہ ایسی شاندار بولنگ بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔انہوں نے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ مجھ سمیت تمام کرکٹرز کو ساتھ لے کر چلے، پہلے میچ کی نسبت فائنل میں بھارت کے خلاف ہم زیادہ اعتماد ہوکر میدان میں اترے اور ٹیم نے فتح سمیٹی۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...
لاہورفیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے...
چوہنگ لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقع پیش آیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو...
مانگا منڈی رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ پولیس نے...
لاہورجے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے معرکہ حق بنیان مرصوص کے تاریخی دن کی مناسبت...
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...