لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں دیگر مشوروں کے ساتھ ٹھوڑی کی سرجری کرانے کا مشورہ بھی دیا گیا تھا تاہم انہوں نے اس مشورے پر عمل نہیں کیا، کیریئر کا آغازا سکول میں ٹیچنگ سے کیا پھر قسمت شوبز میں لے آگئی تاہم میرا شوق کاروبار کا ہے۔انہوں نے بتایا کہ منصوبہ بندی کے ساتھ اداکاری کی اور اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کرایا اور جلد ہی ان کا اپنا اسٹور کھولنے کا بھی ارادہ ہے۔ان کے مطابق کاروبار کرنا ان کی اولین ترجیح دی مگر ساتھ ہی اداکاری کا بھی شوق تھا اور اب ان کے دونوں منصوبے پورے ہوگئے۔کومل عزیز نے بتایا کہ انہیں ٹھوڑی (ڈمپل چن)کی سرجری کرانے کا مشورہ بھی دیا گیا تھا جو انہوں نے نہیں مانا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اداکاری میں اچھا کیریئر بنانے اور کاروبار شروع کرنے کاارادہ ہے۔
چنئی آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ آخری ون ڈے میں آسٹریلین ٹیم پہلے...
کراچی ٹیسٹ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج...
کراچیپاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کی انتظامیہ نےمسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے پر سپورٹ اسٹاف کا...
کراچینیا ناظم آباد بینکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں عمر ایسوسی ایٹس نے سعودی فیلکنز کو چھ وکٹوں...
کراچی پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر نے کہا ہے کہ ہاکی پر ایک ہزار ملین روپے بھی لگائیں تب بھی ہم...
کراچی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ روسی وین ڈر...
کراچی لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ ہم نے بہت تجربات کیے، کبھی برینڈن میک کولم کو تو کبھی اے...
کراچی شاداب خان کی قیادت میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم افغانستان کیخلاف مشکل ٹی ٹوئنٹی...