ہنگامے ………انور شعورؔ

اداریہ
19 جون ، 2022
سیاست میں ہیں کیا ہنگامے جاری
ہمیں ہرگز نہیں معلوم، حاشا
خدا جانے یہ جمہوری عمل ہے
کہ کوئی غیرجمہوری تماشا