اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان بھی ڈیڈ لاک ٹوٹ نہ سکا، راجہ ریاض نے تجویز کیا ہے کہ تمام جماعتوں کےلیے قابل قبول ناموں کا پینل بھجوایا جائے، اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی مشاورت کرنا چاہتا ہوں، جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر بھی ابھی تک اتفاق نہ ہوسکا ،مقبول باقر نے بھی عہدے کےلیے رضا مندی ظاہر نہیں کی، سابق جسٹس مقبول باقر کا نام آصف زرداری نے تجویز کر رکھا ہے، حکومت کی طرف سے اخلاق تارڑ،بشیرمیمن اور آفتاب سلطان کے نام سامنے آئے مگر کسی ایک پر بھی اتفاق نہ ہوسکا، چیئرمین نیب کا عہدہ دو جون سے خالی ہے ۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...