لاہور (مانیٹرنگ سیل )جے یو آئی (ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدے کی وجہ سے ہے۔ سابق حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا اور سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا۔ سکھر میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے چیلنج قبول کیا اور ملک کو بچالیا ہے۔ جاتے جاتے عمران خان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرگئے۔ عمران خان کو حکومت سے نکالا، اب کہتا ہے کہ کمیشن بنائو۔ کمیشن بنایا جائے لیکن صرف یہ جاننے کیلئے کہ عمران کو حکومت سے کیوں نکالا۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ابھی تک نہیں سنایا گیا۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...