کراچی(جنگ نیوز)این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بائیکاٹ کے فیصلے پر عمران خان نے کراچی تنظیم پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق این اے 240 میں پی ٹی آئی سندھ و کراچی تنظیم کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کو پسند نہ آیا۔ ایک روز قبل عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماوں کی میٹنگ میں ناراضگی کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا کہ ہمیں این اے 240 کا ضمنی انتخاب لڑنا چاہیے تھا۔سابق وزیراعظم کی سرزنش کے بعد پی ٹی آئی نے این اے 245پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست این اے 245میں پی ٹی آئی اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...