لاہور(خصوصی نمائندہ،سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نےایوان اقبال کے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے والے اسمبلی اسٹاف کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب اسمبلی کے قائمقام سیکرٹری عامرحبیب نے پنجاب اسمبلی کے 4 شعبہ جات کو فوری طورپر ایوان اقبال رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ک ردئیے ۔قائمقام سیکرٹری عامر حبیب کی جانب سے جاری کردہ آفس آرڈرکے مطابق پنجاب اسمبلی کے شعبہ قانون سازی رپورٹنگ ، اسٹیٹ اور سکیورٹی کے شعبے کے سربراہان کو فوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔آفس آرڈر کے متن کے مطابق متعلقہ شعبیایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر کے روبرو پیش ہوں،اسمبلی کی کاروائی کو رپورٹ کر کے اس کا قانونی ڈاکومنٹس تیار کر کے قائمقام سیکرٹری اور سیکرٹری قانون کے روبرو پیش کریں۔آفس آرڈر میں کہا گیا ہے کہ ایوان اقبال کے بجٹ اجلاس کے دوران رپورٹ نہ کرنے والوں کے خلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...